سنیئر کیمرہ مین عادل عسکری شوٹنگ کے دوران سین فلماتے ہوئے شدید زخمی

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات ایڈن ایونیو میں اورینٹل فلمز کے بینر تلے بننے والی شارٹ فلم ”ایکسپائری لو“ کی شوٹنگ کے دوران سین عکسبند کرتے ہوئے پک اپ سے نیچے گر گئے جس کے باعث انہیں سر ، ہاتھ مزید پڑھیں