اقصیٰ ملک اور عائشہ ملک نے ٹی وی چینل کا برائیڈل شو جیت لیا۔

12 کے قریب ماڈلز میں بیسٹ ماڈل کا ٹائیٹل جیتنابہت بڑے اعزازکی بات ہے۔اقصیٰ ملک،عائشہ ملک لاہور(شوبزرپورٹر)معروف ماڈلز بہنوں نے نجی ٹی وی چینل کا برائیڈل شوجیت لیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو ”اک نئی صبح مزید پڑھیں