پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ فوک گلوکار عطا اللہ عیسی خیلوی نے اپنے مرنے کی جھوٹی نیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے زیر حراست شعیب قیصرانی کو معاف کردیا

لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ عیسی خیلوی نے کہا کہ ڈی جی خان تونسہ شریف کے علاقے ریتڑہ کے رہائشی شعیب قیصرانی نے سوشل میڈیا پر میرے انتقال کی جھوٹی نیوز مزید پڑھیں