ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید طوفان، بارش اور ژالہ باری، تباہی مچ گئی، متعدد جاں بحق

ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید طوفان، بارش اور ژالہ باری، تباہی مچ گئی، متعدد جاں بحق، کراچی، لاہور، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں آندھی، طوفان اور شدید بارش کے باعث کئی گھروں اور عمارتوں کی چھتیں گرنے کے واقعات، مزید پڑھیں