تھر پروڈکشن نے شازیہ خشک کے معروف گانے”میڈھا رانجھنا“ کی کمپوزیشن کے رائیٹس حاصل کرلیئے۔

معاہدہ میوزک کمپوزرطاہرساقی اور تھر پروڈکشن کے لیگل ایڈوائزر ایڈووکیٹ ظہیرالحسن کی وساطت سے طے پاگیا۔ لاہور(شوبزرپورٹر)معروف ریلیزنگ کمپنی تھر پروڈکشن نے گلوکارہ شازیہ خشک کے معروف گانے”میڈھا رانجھنا“ کی کمپوزیشن کے انٹرنیشنل رائیٹس حاصل کرلیئے۔تفصیلات کے مطابق ”میڈھا رانجھنا“ مزید پڑھیں