سیکرٹری انفارمیشن پنجاب راجہ جہانگیر انور کا 16ویں الحمراء ینگ آرٹسٹ نمائش کا دورہ

موجودہ حالات میں الحمراء کا آن لائن نمائش کا انعقاد قابل تحسین ہے۔سیکرٹری انفارمیشن پنجاب الحمراء فن وثقافت کے فروغ اورنوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں نکھارنے کے بھرپور مواقعے فراہم کررہا ہے۔راجہ جہانگیر انور ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ثمن رائے نے سیکرٹری انفارمیشن مزید پڑھیں