پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج

ڈائریکٹر پرویز کلیم نے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال سے ان کا علاج سرکاری سطح پر کرانے کی اپیل کردی۔ پرویز کلیم نے کہا کہ آپ کو اس منسٹری کی مبارکباد پیش کرتا ہوں آپ صاحب دل محنتی حساس اور مزید پڑھیں