تنویربغدادی اور سمیراشمع کا نیا مشترکہ گیت ریکارڈ کرلیاگیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف سرائیکی فوک گلوکار تنویر بغدادی اور گلوکارہ سمیرا شمع کا نیا مشترکہ گیت ریکارڈکرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اس مشترکہ گیت کی ریکارڈنگ گذشتہ روز کلک سٹوڈیومیں مکمل کی گئی اس گانے کامیوزک استادخاورحسین نے ترتیب دیاہے جبکہ اس کی ویڈیو مزید پڑھیں