سری لنکا بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 310 ہو گئی ہے، واقعے میں 500 سے زائد زخمی ہیں جبکہ پولیس نے 40 افراد اب تک گرفتار کر لیے ہیں.
سری لنکا کے شہر کولمبو میں مزید 2 دھماکے، 8 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات، مجموعی طور دھماکوں کی تعداد 8 ہو گئی