پی ٹی وی لاہور کے شعبہ حالات حاضرہ کے سابق سربراہ افتخار مجاز انتقال کرگئے۔

عمر 65برس تھی ، پی ٹی وی کے ساتھ تین دہائیوں کے سفر میں کئی شہر ہ آفاق پروگرام کئے، متعدداینکرز متعارف کرائے منفرد اسلوب کے شاعر ، کئی کتابوں کے مصنف اور قومی اخبارات میں کالم بھی لکھتے رہے مزید پڑھیں