پاکستانیوں کے دل بہت بڑے ہیں سنی دیول کو کرتار یور آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں بابا گورو نانک کے در پر آئے ساحر علی بگا

‏پاکستان کے صف اول کے گلوکار ساحر علی بگا نے کرتار پور راہداری کی تقریب میں بھارتی اداکار و سیاستدان سنی دیول کی پاکستان آمد پر کہا ہے کہ پاکستانیوں کے دل بہت بڑے ہیں اور ہم سنی دیول کی مزید پڑھیں