سابق چیئرمین پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن اور ڈسٹری بیوشن کلب کے چیئرمین شیخ امجد رشیدنے سینئر ہدایتکار اقبال کاشمیری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے

مرحوم کی فنی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پاکستان ایک ایسے آئیکون سے محروم ہوگیا ہے جس نے پاکستان کی فلمی صنعت کو اپنے ہنر سے تابندہ بنائے رکھا۔ اسی حوالے سے ڈسٹریبیوشن کلب جرنی آف آئیکون نامی مزید پڑھیں