ملتانی حسینہ دیدار ملتانی 20دسمبر سے لاہور شالیمار تھیئٹر میں جلوہ دکھایئں گی

دیدار ملتانی کو ڈاکٹر اجمل نے اپنے ڈرامہ میں کاسٹ کیا پنجاب کے دیگر شہروں میں ہاٹ فیورٹ سمجھی جاتی ہے ملتانی حسینہ ملتان راولپنڈی ساہیوال گجرانوالہ میں دھوم مچانے کے بعد لاہور کے شالیمار تھیئٹر میں پرفارم کرکے پرستاروں مزید پڑھیں