ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی

اوسی / منڈی مدرسہ انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں،ناجائز منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی،ایک کروڑ مالیت کی ذخیرہ کی گئی چینی کی تین ہزار سے زائد بوریاں برآمد،ناجائز منافع خوری اور دیگر شکایات پر تین لاکھ سے زائد جرمانہ بھی مزید پڑھیں