اپنی اداکاری کو مذید نکھارنا چاہتی ہوں۔حمیرا ناز

اس وقت چار فلموں اور ڈرامہ سیریز میں کام کررہی ہوں شکر ہے پرستار پسند کررہے ہیں۔انٹرویو لاہور(شوبزرپورٹر)اداکارہ حمیرا ناز نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ وہ اپنی اداکاری کو مذید نکھارنا چاہتی ہیں جس کے لیئے وہ سینئیرز کے مزید پڑھیں