ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن رائے کی الحمرا کے افسران و ملازمین کے ساتھ تعارفی سیشن

اس نشست سے ادارہ میں خوشگوار فضاء مزید خوبصورت بنانے میں مدد ملے گی۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا ہم سب کو الحمرا جیسے صف اول کے ادبی وثقافتی ادارہ کا حصہ ہونے پر فخر ہونا چاہیے۔ ثمن رائے الحمرا کے تمام شعبوں مزید پڑھیں