انڈین فلم منٹو کی پاکستان میں نمائش پر سنسر بورڈ کی پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

انڈیا میں بننے والی فلم منٹو۔۔۔۔پر پاکستانی سنسر بورڈ کی جانب سے لگائی گئی پابندی کے خلاف ادبی شخصیات ۔ادبی منٹو ممیوریل سوسائٹی ۔پروگریسو رائڑ ایسوی ایشن ۔عوام ورکر پارٹی نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا ۔۔۔۔احتجاجی مظاہرین کا مزید پڑھیں