انعم خان نے کاسمیٹکس کمپنی سے معاہدہ کرلیا۔

کمپنی کی 12 پراڈکٹ کی کمرشل میں کام کررہی ہوں۔انعم خان لاہور(شوبزرپورٹر)معروف اداکارہ وماڈل انعم خان نے معروف کاسمیٹکس کمپنی”وسکارا“ سے معاہدہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق یہ معاہدہ انعم خان اور کمپنی کے مابین گذشتہ دنوں طے پایاہے۔ایک ملاقات کے دوران مزید پڑھیں