الحمراء میں کورڈ۔19کے پیش نظرکلچر کے آن لائن فروغ کا آغاز

ثقافتی حسن کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے آن لائن اجاگرکیا جا رہا ہے۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ہمارا کلچر خوبصورت زندگی کا گلدستہ ہے،اسکے رنگ برنگے پھولوں کی بھرپور نشوونما کی جائے گی۔ثمن رائے ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء نے سٹوڈیو،آرکائیوز،لابریئری،ادبی بیٹھک،الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ مزید پڑھیں