صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال نے پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اقبال کاشمیری کا علاج سرکاری طور پر کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب نے شیخ زید ہسپتال کی انتظامیہ کو اقبال کاشمیری کا علاج فوری طور پر کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال کاشمیری کے علاج کے لئے بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور مزید پڑھیں