برصغیر کی موسیقی کے ہر دلعزیز استاد مجید بٹ( پنڈت موسیقی ) گوجرانوالہ میں انتقال کر گئے۔

ان کی نمازہ جنازہ گوجرانوالہ میں کردی گئی اور انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔مجید بٹ مرحوم پٹیالہ گھرانے کے استاد اختر خان جو استاد فتح علی استاد امانت علی کے والد تھے کے گنڈا بند شاگرد مزید پڑھیں