اداکار عنایت خان نے کہا ہے کہ ”جی ٹی روڈ“ میرے کیرئیر کا یادگار ڈرامہ سیریز ہوگی،

جس کا ہر کردار شائقین کی توجہ حاصل کریگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اندرون لاہور کی اپنی ایک زندگی اور خوبصورتی ہے جو ہر کسی کو اپنا گرویدہ کرلیتی ہے ۔ یہاں کی ہر گلی ، نکڑ میں ایک مزید پڑھیں