خطہ پوٹھوہار کے نامور ایوارڈ یافتہ پاکستان ٹیلی ویژن کے اداکار طارق ملک رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں

خطہ پوٹھوہار کے نامور ایوارڈ یافتہ ٹی۔وی۔ریڈیو کے فنکار طارق ملک رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔ طارق ملک بہت نفیس اور ایک اعلی شخصیت کے مالک تھے انھوں نے پوٹھوہاری زبان پر بننے والے بہت سے ڈراموں مزید پڑھیں