معروف ٹی وی فلم اسٹیج اداکار برجو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں

معروف ٹی وی فلم اسٹیج اداکار برجو ہارٹ اٹیک کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں اسٹیج ڈراموں ورائٹی شوز کے حوالہ سے کافی شہرت رکھتے تھے پاکستان کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں اپنے جانے پہچانے جاتے تھے۔ مزید پڑھیں