سماجی خدمات کے اعتراف پر پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کو حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا

ریما خان نے صدر پاکستان عارف علوی سے ایوان صدر میں ہونے والی قومی اعزازات وایوارڈز کی تقریب میں اپنا ایوارڈ وصول کیا. ریما خان کو ان کی فلمی اور انسانیت کے لئے کی جانی والی گراں قدر خدمات کے مزید پڑھیں