آرٹسٹ ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداران کی تقریب حلف برداری

آرٹسٹ ایسوسی ایشن پاکستان ملتان کے عہدیدارن کی تقریب حلف برداری گزشتہ دنوں منعقد ہوئی عبوری کمیٹی کی حلف برداری چئیرمین جیوری کمیٹی یوسف کامران نے حلف لیا جس میں سرپرست اعلی وحید ڈوگرچیئرمین آغا ماجدوائس چیئرمین کوثر بھٹی صدر مزید پڑھیں