ہیرجٹ کی ”ویلکم نسیم وکی“ میں جاندار پرفارمنس،ناقدین بھی تعریف کرنے پر مجبور،

تماثیل تھیٹر میں جاری ڈرامے میں ہیر جٹ کی پرفارمنس کو بیحد سراہا جارہاہے جس سے وہ بہت خوش ہے۔ جٹ نے بہت کم عرصے میں اپناآپ منوایاہے۔کہ وہ آنے والے وقت میں ہرڈرامہ پروڈیوسر کی اولین ترجیح ہوگی۔نسیم وکی مزید پڑھیں