ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم صرف تم ہی تو ہو کی سینی سٹار میں پریمئر تقریب

فلم ڈائریکٹرز رائٹرز پروڈیوسر اور ماڈل اور اداکاراؤں کی بھرپور شرکت فلم صرف تم ہی تو ہو کی کاسٹ میں شامل فنکاروں کی اکثریت نے شرکت کی فلم انڈسٹری کی معروف ہدایتکارہ اور اداکارہ سنگیتا جن کی کافی عرصہ کے مزید پڑھیں