لاہور(شوبزرپورٹر)ہدایتکارنسیم حیدرشاہ اور فلمساز اصغر علی کی فلم ’’جنون عشق‘‘کی نمائش کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں۔فلم کی باقاعد ہ پرموشن کا آغاز یکم اپریل کو مرکزی تقریب سے ہوگا جس کا اہتمام مقامی فائیوسٹار ہوٹل میں کیاگیاہے ۔تقریب مزید پڑھیں
