لاہور(شوبزرپورٹر)نوجوان گلوکار کامران کامی کو برین ٹیومر،تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال داخل،پرستاروں سے دعاکی اپیل،تفصیلات کے مطابق کامران کامی کوگذشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے جناح ہسپتال میں داخل کروایاگیاجہاں پر ان کی تشخیص کی گئی تو انہیں مزید پڑھیں
