گلوکار ندیم رائے نے گیت اور دعا کی ریکارڈنگ مکمل کرلی

ویڈیو بنانے کے لئے ان دنوں پیپرورک کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کورونا وباء کے حوالے سے خصوصی دعا کے علاوہ گیت ”رانجھے وانگوں“ریکارڈ کئے ہیں۔ان دونوں کو عیدالضحی پر ریلیز کرنے کا ارادہ ہے مزید پڑھیں