لائبہ خان نے گلوکار ندیم بٹ کا نیا ویڈیو ”سوہنیا دل جانیا“ مکمل کروادیا،جلد ریلیز ہوگا۔

ویڈیو میں ان کے ہمراہ بیاخان،حارث اور علی سلمان نے ماڈلنگ کی ہے۔ لاہور(شوبزرپورٹر)معروف اداکارہ وماڈل لائبہ خان نے گلوکار ندیم بٹ کا نیا ویڈیو سونگ”ہانیا دل جانیا“ مکمل کروادیا،ایک ملاقات کے دوران لائبہ خان نے بتایاکہ اس ویڈیو کو مزید پڑھیں