وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب اسلم اقبال نے سروسز اسپتال میں پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکار شوکت علی کی عیادت کی

اسلم اقبال نے شوکت علی کو گلدستہ پیش کیا ،جلد صحتیابی کی دعا کی شوکت علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہیں۔ شوکت علی صاحب پاکستان کا اثاثہ ہیں۔ فیاض الحسن چوہان شوکت علی کے علاج معالجے کے لیے تمام مزید پڑھیں

گلوکار شوکت علی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کے جواں سال بیٹے کے کار حادثے میں جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار.

شوکت علی نے کہا کہ وہ قمر زمان کائرہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اللہ تعالی ان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین.