گلوکار ذیشان ساجد نے سرائیکی اور پنجابی گانوں پر مشتمل اپنے پہلے آڈیو البم کی ریکارڈنگ مقامی سٹوڈیومیں مکمل کرلی

جس کی موسیقی طافو برادران اور ریکارڈنگ شہزاد نے کی ہے گلوکار ذیشان ساجد نے بتایاکہ موسیقی سے شروع دن سے ہی لگاﺅ تھا جس کو دیکھتے ہوئے گھر والوں نے بھی بھرپور سپورٹ کیا۔ انہوں نے بتایاکہ مختلف پروگراموں مزید پڑھیں