گلوکار امانت علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش

نوجوان گلوکار امانت علی کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔2017 میں فیشن ڈیزائنر سارا منظور سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے امانت علی خان نے انسٹاگرام پر نوزائیدہ بیٹی کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کے مزید پڑھیں