گلوکارہ عینا نے سائیں ظہور کے ساتھ صوفی کلام ریکارڈ کروا دیا،عید کے بعد ریلیز کیا جائیگا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف گلوکارہ عینا نے صوفی سنگر سائیں ظہور کے ساتھ صوفی کلام”لا الہ الاللہ“ ریکارڈ کروا دیا،عید کے بعد ریلیز کیا جائیگا۔تفصیلات کے مطابق اس کلام کو گذشتہ دنوں مقامی سٹوڈیومیں ریکارڈ کروایا گیا۔ایک ملاقات کے دوران عینا نے بتایاکہ مزید پڑھیں