پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ جوہر ٹاون پر مجلس عزاء کا اہتمام

شبیہہ ذوالجناح برآمد اور نوحہ خوانی کی گئی. مجلس عزاء میں شوبز میوزک انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات نے کثیرتعداد میں شرکت کی .جن میں ڈریس ڈیزائنر بی جی ،اداکارہ ماہ نور, نمرہ چودھری, افضل بٹ, پرویز مزید پڑھیں

پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے ایس ایم پروڈکشنز بنانے کا اعلان کردیا.

اس سلسلے میں ایک پروقار افطار ڈنر کا اہتمام شاہدہ منی نے برکی روڈ پر واقع فارم ہاو¿س میں کیا, تقریب میں پاکستان شوبز کی معروف شخصیات لیجنڈ غزل گائیک غلام علی, استاد حامد علی خان, شیر میانداد, ساحر علی مزید پڑھیں