پشتو اداکارہ گلوکارہ سنبل خان کے نئے گانے جانان کی ویڈیو مکمل جلد ریلیز ہوگی

جانان کی شاعری اور کمپوزیشن ہمایوں خان میوزک علی مصطفی اور ویڈیو ڈائریکشن سلیم خان کی ہے پشتو کی معروف اداکارہ گلوکارہ سمبل خان کے نئے گانے جانان کی ویڈیو مکمل کر لی گئی اس گانے کا ٹیزر آج کل مزید پڑھیں