کوک سٹوڈیو کی نئی قسط گزشتہ روز ریلیز کر دی گئی ہے جس میں گلوکارہ سحر گل خان کے نئے گیت نے دھوم مچا دی ہے۔

کوک سٹوڈیو کی اس قسط میں سحر گل خان کا گیت “عشق دا ککڑ” بھی شامل ہے جسے انہوں نے ایک بالکل منفدر انداز سے گایا ہے جب کہ عاصم رضا نے شاعری کے ساتھ ساتھ کمپوزیشن بھی بہت خوبصورت مزید پڑھیں