گلوکارہ ثمن شیخ نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے تیار کیا گیا ویڈیو سانگ ”کشمیر تو شہ رگ ہے ہمارے پاکستان کی“گذشتہ روز سوشل میڈیا پر لانچ کردیا گیا

جس کے شاعر خورشی خان، کمپوزیشن ساجی اور میوزک کامران اختر نےدیا ہے ثمن شیخ نے بتایا کہ یہ ویڈیو خصوصی طور پر کشمیریوں بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور انکی جدوجہد آزادی کو خراج عقیدت پیشکرنے کے لئے بنایا مزید پڑھیں