گلوکارہ بندیا خضر حیات مون کا لکھا ہوا گیت ریکارڈ کروائیں گی۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف گلوکار ہ بندیا نامور شاعر خضرحیات مون کا لکھا ہوا سرائیکی گیت ریکارڈ کروائیں گی۔تفصیلات کے مطابق خضر حیات مون اس سے قبل بہت سارے نامور گلوکاروں کے لیئے سپر ہٹ گیت لکھ چکے ہیں جن میں مظہرراہی کا مزید پڑھیں