کلچرل جرنلسٹ فاونڈیشن آف پاکستان نے کرکٹ میچ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا

آنر پاکستان اور کلچرل جرنلسٹ فاونڈیشن اف پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے دوستانہ میچ کے لیے سی جے ایف پی نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ٹیم کپتان ٹھاکر لاہوری وائس کپتان زین مدنی حسینی ہیڈ کوچ طاہر بخاری مزید پڑھیں