کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس زیر صدارت طاہر بخاری منعقد ہوا

جس میں کرونا کی صورتحال کے بعد حالات معمول پر آنے پر کلچرل سرگرمیاں شروع کرنے اور آن لائن سرگرمیاں کرنے کے حوالے سے مشاورت کی گئی جس میں تنظیم کے جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہوری نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اس مزید پڑھیں

کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان کے ممبران نے معروف کامیڈین غفار لہری کی عیادت کی،

معروف کامیڈین گزشتہ ایک ماہ سے ٹائیفڈ اور دل کے مرض کے باعث شدید بیمار ہیں اور ان دنوں علاج کروارہے ہیں۔ گزشتہ روز کلچرل جرنلسٹس فاو¿نڈیشن آف پاکستان کے صدر طاہر بخاری اور ظہیرشیخ نے غفارلہری کی اُن کے مزید پڑھیں

کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان، اور پلاک کے تعاون سے ”آزادی میوزیکل پروگرام“کا شاندار انعقاد

رپورٹ، تصاویر، انجم شہزاد اس دفعہ عید اور جشن آزادی کی خوشیاں اکھٹی ہونے سے ابھی تک تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، جیسے شوبز صحافیوں کی واحد رجسٹرڈ نمائندہ تنظیم کلچرل جرنلسٹس فاونڈیشن آف پاکستان نے گزشتہ دنوں پنجاب انسٹی مزید پڑھیں

کلچرل جرنلسٹس فاؤنڈیشن آف پاکستان( سی جے ایف پی ) کے سال20 – 2019 کے الیکشن کے امیدوار سامنے آگئے.

صدر کے لئے دو امیدوار طاہر بخاری اور انجم شہزاد نے کاغزات نامزدگی جمع کروائے ہیں. جنرل سیکرٹری کے دو امیدوار ٹھاکر لاہوری (مشفق راٹھور) اور معین زبیر نے کاغزات نامزدگی چیف الیکشن کمشنر ندیم سلیمی کے پاس جمع کرادئیے مزید پڑھیں

انر پاکستان اور کلچرل جرنلسٹس فاﺅنڈیشن آف پاکستان کے درمیان بہت جلد دوستانہ کرکٹ میچ کھیلاجائیگا

سی جے ایف کی ٹیم ترتیب دے دی گئی میچ باری سٹوڈیوکی گراﺅنڈ پر فلڈ لائیٹس میں منعقد ہوگا ‘ اس حوالہ سے گفتگوکرتے ہوئے صدر طاہربخاری اور جنرل سیکرٹری ٹھاکر لاہوری نے بتایاکہ یہ میچ ایک اچھی اور مثبت مزید پڑھیں