فاؤنٹین ہاؤس میں چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج اور کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے واک کا انعقاد

جس میں پاک فوج زندہ آباد اورکشمیر بنےکا پاکستان کے نعرے با آواز بلند کئے گئے ۔۔اس موقع پر چئیر مین فاؤنٹین ہاؤس ڈاکٹر امجد ثاقب کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔ہمارے شہداء ہمارے سروں مزید پڑھیں