کراچی: لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا۔ شدید گرمی

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا،وفاق کی جانب سے اضافی گیس فراہم کرنے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی جاری ہے، شدید گرمی میں بجلی سے محروم شہریوں کی مزید پڑھیں