زوہیب رمضان بھٹی نے اپنی TVC میں عینی طاہرہ اور کاشف محمود کو اکٹھا کردیا۔

لاہور(شوبزرپورٹر)ٹرانس کاسٹ میڈیا کے سی ای او ہدائتکار زوہیب رمضان بھٹی نے اداکارہ و گلوکارہ عینی طاہرہ اور معروف ٹی وی اداکار کاشف محمود کو اکٹھا کردیا۔تفصیلات کے مطابق عینی طاہرہ اور کاشف محمود ہدائتکار زوہیب رمضان بھٹی کی زیر مزید پڑھیں