ڈاکٹر چوہدری تنویرسرور کی کتاب ”قلم اور کالم“ کی تقریب رونمائی آج الحمرا ادبی بیٹھک میں منعقدکی جائیگی۔

لاہور(شوبزرپورٹر)معروف کام نگار و صحافی ڈاکٹر چوہدری تنویر سرور کی کتاب”قلم اور کالم“ کی تقریب رونمائی آج شام الحمراء ادبی بیٹھک میں منعقدکی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق اس تقریب رونمائی کا انعقاد بزم بشیر رحمانی اور ایف جے رائیٹرز فورم کے مزید پڑھیں