ڈائریکٹر شفیق الرحمان کی ٹیلی فلمّ رشتے ؑ مکمل اسی مہینے کے آخر میں ان آنر ہوگی

لندن میں مقیم پاکستانی ڈائریکٹر شفیق الرحمان عامر کی ٹیلی فلم رشتے مکمل ہو چکی ہے اور اس ماہ کے آخر میں مقامی ٹی وی چینل پر آن ائیر ہوگی ٹیلی فلم کی کہانی رشتوں کے گرد گھومتی ہے یہ مزید پڑھیں