فلمساز اعظم ملک پنجابی فلم ”چک 302 “ کا سکرپٹ مکمل کرلیا جبکہ میوزک کا کام ماہ رواں کے آخری ہفتے میں شروع ہوجائیگا

انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایکشن رومانٹک میوزیکل فلم ہے جس کے ہدایتکار ایم جاوید یوسف اور رائٹر غلام عباس ہیں ۔مذکورہ فلم کی عکسبندی ملتان میں ہوگی جس کے لئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے مزید پڑھیں