کہروڑ پکا میلسی چوک دنیا پور روڈ نزد ڈاکٹر اجمل سرجیکل ہسپتال نگنجان آبادی مکانوں دوکانوں کے درمیان غیر قانونی گیس ری فیلنگ

کہروڑ پکا میلسی چوک دنیا پور روڈ نزد ڈاکٹر اجمل سرجیکل ہسپتال نگنجان آبادی مکانوں دوکانوں کے درمیان غیر قانونی گیس ری فیلنگ ھائی ایس ویگنوں میں دھڑلے سے جاری۔ حادثاتی ایمرجنسی کی صورت میں سول ڈیفنس کا کوئی انتظام مزید پڑھیں